عید کی آمد آمد ہے اور بازاروں میں خریداروں کا رش بھی لگا ہوا ہے۔ ہر کوئی اسی کوشش میں ہے کہ وہ سب سے خوبصورت اور بہترین کپڑے خرید سکے اور یہی جستجو کئی لوگوں کو ڈیزائنرز کے در پر لے آتی ہے۔
ہم نے ڈیزائنر نتاشا خان سے رابطہ کیا اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ ڈیزائنر کپڑوں کی ہوش ربا قیمتوں کی وجہ کیا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے ترہب اصغر اور وقاص انور کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔
#Eid #Shopping #DesignerClothes #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR